Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اہم خبریںپاکستانکھیلہاکی

صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کی کھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی اور مسائل کے حل کی یقین دہانی

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نےکھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی اور مسائل کےحل کی یقین دہانی کرادی۔

رپورٹ     !     محمد نوید

لاہور میں طارق بگٹی سے قومی ہاکی ٹیم کے سینئر اور جونیئر ٹیموں کےکپتانوں نے ملاقات کی۔

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں عماد شکیل بٹ اور حنان شاہد سے ہونے والی ملاقات  میں کھلاڑیوں کو دریپش مسائل اور ان کےحل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

طارق بگٹی نے کھلاڑیوں کے واجبات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ماضی میں جو ہوا اسے بھول جائیں، کھلاڑیوں کو بھرپورسپورٹ کریں گے۔

صدر ہاکی فیڈریشن نے مزید کہا کہ پاکستانی ہاکی کاکھویا ہوا مقام واپس لاناہے، بھرپورجذبے سے میدان میں اتریں، پی ایچ ایف کھلاڑیوں کےساتھ کھڑی ہے، تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

Related posts

کپتان بابر اعظم کو تبدیل کرنیکا فیصلہ کون کریگا؟ چیئرمین پی سی بی نے بتادیا

محمد نوید

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کیلئے این او سی کے حصول کی شرائط مزید سخت کردیں

محمد نوید

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں اردن نے پاکستان کو شکست دے دی

محمد نوید

Leave a Comment