کرکٹکھیل پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، زیادہ تر ٹکٹس فروختمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 2025029 دبئی: ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کا میچ قریب آتے ہی ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ منتظمین کے مطابق... Read more
اہم خبریںکرکٹکھیل ایشیا کپ ٹی 20: پاکستان اپنا پہلا میچ آج عمان کیخلاف کھیلے گامحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 2025032 ایشیا کپ ٹی 20 میں پاکستانی ٹیم آج اپنی مہم کا آغاز عمان کے خلاف میچ سے کرے گی۔ عمان کیخلاف پاکستان کے میچ کو... Read more
انٹرنیشنلاہم خبریںکرکٹکھیل بھوک سے مارنا ایک حادثہ نہیں: عثمان خواجہ غزہ مظالم پر پھر بول پڑےمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 2025038 آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر غزہ میں اسرائیلی جنگ بند کرنے پر زور دیا ہے۔ عثمان خواجہ نے کرکٹ کے بعد سیاست... Read more
انٹرنیشنلکرکٹکھیل سچن ٹنڈولکر نے بی سی سی آئی کے صدر بننے کی خبروں پر خاموشی توڑ دیمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 2025024 بھارت کے سابق لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر بننے کی خبروں پر بلآخر خاموشی توڑ دی۔... Read more
کرکٹکھیل انگلینڈ کرکٹ میں ایک بار پھر جنسی ہراسانی کی گونج، نامور شخصیت کیخلاف تحقیقات شروعانگلینڈ کرکٹ میں ایک بار پھر جنسی ہراسانی کی گونج، نامور شخصیت کیخلاف تحقیقات شروعمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 2025024 انگلینڈ کرکٹ میں ایک بار پھر جنسی ہراسانی کی گونج سنائی دی ہے جس کے بعد نامور شخصیت کے خلاف تحقیقات شروع ہوگئی ہیں۔ برطانوی... Read more
کرکٹکھیل پاک بھارت میچ سے قبل پریتی زنٹا کی ٹیم کی اوچھی حرکت، بھارتی صارفین نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیامحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 2025022 ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے میچ سے قبل بھارتیوں کی جانب سے بچگانہ حرکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انڈین پریمیئر... Read more
کرکٹکھیل آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر فلسطینیوں کی آواز بن گئےمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 2025034 آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر فلسطینیوں کی آواز بن گئے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ... Read more
کرکٹکھیل کاؤنٹی چیمپئن شپ کیلئے 2 ٹیموں کی پیشکش، بابر نے انکار کیوں کیا؟محمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 2025030 کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے 2 کاؤنٹیز نے پاکستانی کرکٹر بابراعظم سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم کوکاؤنٹی چیمپئن شپ کے بقیہ میچز... Read more
کرکٹکھیل پی سی بی کا بڑا فیصلہ، کرکٹرز کے تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 2025021 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی انڈر 15 سے... Read more
کرکٹکھیل کرکٹر عثمان خواجہ کی آسٹریلوی وزیراعظم سے ملاقات، غزہ میں مظالم رکوانے کی اپیلمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 2025031 سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر میں غزہ میں مظالم روکنے کی اپیل کردی۔ آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ نے آسٹریلوی وزیراعظم اینتھونی... Read more