Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal

Category : پاکستان

اہم خبریںپاکستانپی ایس ایلکرکٹکھیل

پی ایس ایل 9 کا چیمپئن کون؟ اسلام آباد اور ملتان کا فائنل آج ہوگا

محمد نوید
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ رپورٹ   ...
پاکستانپی ایس ایلکرکٹکھیل

پی ایس ایل فائنل، اسلام آبادکے اٹیکنگ اسٹائل سے واقف ہیں، پلان کرکے میدان میں اتریں گے: افتخار

محمد نوید
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل  ) 9 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے جارح مزاج بیٹر اور پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر افتخار احمد پی ایس...
اہم خبریںپاکستانکھیلہاکی

پاکستان کی رینکنگ 15، 16 نمبر پر ہے لیکن ہاکی کے اچھے دن آنیوالے ہیں: سابق اولمپیئن سمیع اللہ

محمد نوید
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں۔ رپورٹ     ! ...
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کی تقرری کیلئے ایک ہفتے کا ہدف طے، پہلی ترجیح اب بھی غیر ملکی کوچز

محمد نوید
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کو مزید اختیارات دے کر با اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ     !     محمد نوید...
اہم خبریںپاکستانفٹ بالکھیل

پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر عادل کے ہیڈ کوچ سے اختلافات، ٹیم میں کھیلنے سے انکار

محمد نوید
پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر عادل نبی کے پاکستانی فٹبال ٹیم کے کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن سے اختلافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ     !     محمد نوید...
اہم خبریںپاکستانکرکٹ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دئبی میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز سے ملاقات۔ پاکستان میں فروری میں ٹرائی سیریز ہو گی

محمد نوید
ٹرائی سیریز پاکستان۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کھیلیں گے ۔ملاقات میں ٹرائی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دی گئی رپورٹ     !   ...
اہم خبریںپاکستانکرکٹ

واٹسن کو پاکستان ٹیم کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کوچ بنانیکی پیشکش

محمد نوید
پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ شین واٹسن کو پاکستان...
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیلورلڈ کپ 2023

ورلڈکپ میں شرکت کے بعد پاکستانی اسکواڈ بھارت سے دبئی روانہ

محمد نوید
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ  میں شرکت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ بھارت سے دبئی کیلئے روانہ ہوگیا۔ رپورٹ     !   ...