کھیل امریکی لائیو شو میں قلابازی لگانے والا بیس بال کھلاڑی منہ کے بل گر پڑا، ویڈیو وائرلمحمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025062 امریکی نیوز چینل پر مہمان بنے بیس بال کے کھلاڑی کو براہ راست نشریات میں قلابازی لگانا مہنگا پڑ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی... Read more
اسکواشکھیل پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش کو میچ ہارنے پرنازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑگیامحمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025053 پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو ایشین جونئیر چیمپئن شپ میں میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ مہوش نے ایشین جونئیر چیمپئن شپ... Read more
کرکٹکھیل انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ میچ تنازع، بین اسٹوکس نے خاموشی توڑ دیمحمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025074 انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے اختتام پر پیش آئے ’ہینڈ شیک تنازع‘ پر خاموشی توڑ دی۔ غیر ملکی... Read more
کرکٹکھیل ایشیا کپ 2025 سے اہم پاکستانی کھلاڑی کے باہر ہونےکا امکانمحمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025061 پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا انجری کے باعث ایشیا کپ 2025 سے باہر ہونےکا امکان ہے۔ کندھے کی انجری کا... Read more
کرکٹکھیل بھارتی میڈیا ایشیا کپ میں بھی پاکستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنےکا مطالبہ کرنے لگامحمد نویدجولائی 27, 2025جولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 27, 2025جولائی 29, 2025042 ایشیا کپ 2025 کے حوالے سے رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ ایونٹ کا میزبان بھارت پاکستان کے خلاف میچ اور ایشیا کپ سے دستبردار نہیں ... Read more
کرکٹکھیل بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیےمحمد نویدجولائی 21, 2025 by محمد نویدجولائی 21, 2025039 پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنا لیے۔ میرپور میں کھیلےگئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی... Read more
کھیل پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے 8080 میٹر بلند گیشربرم ون مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلیمحمد نویدجولائی 21, 2025 by محمد نویدجولائی 21, 2025037 پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے 8080 میٹر بلند گیشربرم ون سر کرلی۔ شاہ دولت نے مصنوعی آکسیجن استعمال کیے بغیر 8080 میٹر بلند گیشربرم... Read more
کھیل راشدنسیم کاریکارڈ آل ٹائم گریٹ بیسٹ آف دی بیسٹ ریکارڈکی فہرست میں شاملمحمد نویدجولائی 10, 2025 by محمد نویدجولائی 10, 2025036 گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کے راشد نسیم کا نن چکو کی مدد سے بنایا گیا ریکارڈ آل ٹائم گریٹ بیسٹ آف دی بیسٹ ریکارڈ... Read more
کرکٹکھیل بھارت نے اے سی سی میٹنگ ڈھاکا میں رکھنے پر اعتراض کردیا، دستبرداری پر غور، وجہ کیا ہے؟محمد نویدجولائی 10, 2025 by محمد نویدجولائی 10, 2025032 بھارت نے ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ سے قبل ہی مسائل کھڑے کرنا شروع کردیے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی میٹنگ 24 جولائی... Read more
کرکٹکھیل بھارتی اعتراض کے باوجود ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ڈھاکا میں ہی طلبمحمد نویدجولائی 10, 2025 by محمد نویدجولائی 10, 2025035 ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے کونسل کا سالانہ اجلاس طلب کرلیا۔ اے سی سی ذرائع کے مطابق سالانہ جنرل اجلاس 24 جولائی... Read more