انٹرنیشنلکھیل بحرین نے پاکستان کو شکست دیکر ایشین مینز والی بال نیشن کپ جیت لیامحمد نویدجون 25, 2025 by محمد نویدجون 25, 2025039 بحرین نے اے وی سی ایشین مینز والی بال نیشن کپ جیت لیا۔ مناما میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان اور بحرین کے... Read more
کرکٹکھیل 5 سنچریوں کے باوجود انگلینڈ سے شکست، سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر برس پڑےمحمد نویدجون 25, 2025 by محمد نویدجون 25, 2025041 ھارتی ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر لیڈز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر برس پڑے۔ لیڈز ٹیسٹ میں بھارت... Read more
کھیلہاکی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے دعوت دیدیمحمد نویدجون 25, 2025 by محمد نویدجون 25, 2025041 انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے دعوت دے دی۔ ملائیشیا میں ہونے والے نیشنز کپ کی فاتح... Read more
ایشین گیمزکھیل ایشین 6 ریڈ بال میں پاکستان کی آخری امید بھی ختم، سیمی فائنل میں محمد آصف کو شکستمحمد نویدجون 25, 2025 by محمد نویدجون 25, 2025035 ولمبو: ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی ختم ہوگئی۔ ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں... Read more
پاکستانکھیل باکسنگ فیڈریشن کے سابق عہدیداران پر تاحیات پابندی اور 10 لاکھ جرمانے کا فیصلہ معطلمحمد نویدجون 25, 2025 by محمد نویدجون 25, 2025052 اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر خالد محمود اور سابق سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ناصر اعجاز پر تاحیات پابندی... Read more
کھیل پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئےمحمد نویدجون 25, 2025 by محمد نویدجون 25, 2025044 پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ ملائیشیا میں جاری ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ... Read more
کرکٹکھیل بی بی ایل: رواں سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کی زیادہ تعداد میں شرکت کی وجہ کیا ہے؟محمد نویدجون 25, 2025 by محمد نویدجون 25, 2025032 کرکٹ آسٹریلیا کے پاکستان پر اعتماد بحال ہونے سے پاتھ وے سیریز کے امکانات بھی بڑھنے لگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے شعبہ ہائی پرفارمنس نے کرکٹ... Read more
کھیل پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحقمحمد نویدجون 20, 2025 by محمد نویدجون 20, 2025039 پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ صدر بیس بال فیڈریشن کے مطابق لانس خان اتوار کی صبح... Read more
کرکٹکھیل بابر دنیائے کرکٹ کا بہترین کھلاڑی ہے: ایرون فنچ سابق کپتان کی بی بی ایل میں شمولیت پر خوشمحمد نویدجون 20, 2025 by محمد نویدجون 20, 2025040 پاکستانی کھلاڑیوں کے بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) کا حصہ بننے پر سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے خوشی کا اظہار کیا... Read more
کھیل ایشین والی بال نیشنز کپ: پاکستان نے فلپائنز کو 1-3 سے شکست دے دیمحمد نویدجون 20, 2025 by محمد نویدجون 20, 2025043 بحرین میں اے وی سی ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے فلپائنز کو 1-3 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔... Read more