ایشیا کپکرکٹکھیل ہماری ٹیم نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملاکر غلط کیا: دبئی میں بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم پر تنقیدمحمد نویدستمبر 16, 2025 by محمد نویدستمبر 16, 202504 بھارت کے گودی میڈیا کا نفرت بھرا پروپگینڈا ناکام ہوگیا، دبئی میں پاکستانی اور بھارتی شائقین میں ہم آہنگی دوستی دکھائی دی جبکہ بھارتی شائقین... Read more
انٹرنیشنلکرکٹکھیل جدہ میں ’6 اوورز کرکٹ ہنگامہ‘ ٹورنامنٹ کھیلاجائے گا، انٹرنیشنل کھلاڑی بھی حصہ ہوں گےمحمد نویدستمبر 16, 2025 by محمد نویدستمبر 16, 2025010 ویسٹرن پراونس کرکٹ ایسوسی ایشن (WPCA) کے زیراہتمام چھ اوورز پر مشتمل منفرد کرکٹ ٹورنامنٹ “6 اوورز کرکٹ ہنگامہ” 23 ستمبر 2025 کو سعودی عرب... Read more
ایشیا کپکرکٹکھیل ایشیاکپ: سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدیمحمد نویدستمبر 16, 2025 by محمد نویدستمبر 16, 202506 دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے 8 ویں میچ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں... Read more
ایشیا کپکرکٹکھیل محسن نقوی نے کھیل کی عزت بچانے کیلئے درست مؤقف اپنایا: شاہد آفریدی کی چیئرمین پی سی بی کی تعریفمحمد نویدستمبر 16, 2025 by محمد نویدستمبر 16, 202504 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے اسپرٹ آف دی گیم... Read more
ایشیا کپکرکٹکھیل پی سی بی کا سخت مؤقف، اینڈی پائیکرافٹ کے معاملے پر پاکستان کے سامنے تجاویز رکھ دی گئیںمحمد نویدستمبر 16, 2025 by محمد نویدستمبر 16, 202507 پاکستان کی جانب سے پاک بھارت کرکٹ میچ کے ریفری کو ہٹانے کے مطالبے کے بعد ایشین کرکٹ کونسل معاملے کو حل کرنے کی کوششیں... Read more
ایشیا کپکرکٹکھیل میچ کھیل کر مخالف ٹیم سے مصافحہ نہ کرنا سراسرمنافقت ہے: کرکٹ براڈکاسٹر اشیش رائےمحمد نویدستمبر 16, 2025 by محمد نویدستمبر 16, 202503 معروف کرکٹ براڈکاسٹر اشیش رائے نے کہا ہےکہ یہ سراسرمنافقت ہےکہ آپ میچ کھیلیں لیکن مخالف ٹیم سے مصافحہ نہ کریں۔ ایک بیان میں براڈکاسٹر اشیش... Read more
ایشیا کپکرکٹکھیل کھلاڑیوں کے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے کا تنازع، بھارتی بورڈ عہدیدار نئی کہانی سامنے لے آئےمحمد نویدستمبر 16, 2025 by محمد نویدستمبر 16, 202504 اتوار 14 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا اہم میچ کھیلا گیا جس میں بھارتی ٹیم... Read more
اولمپکسکھیل ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم اورنیرج چوپڑا علیحدہ علیحدہ گروپس میں شاملمحمد نویدستمبر 16, 2025 by محمد نویدستمبر 16, 202507 ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپس کا اعلان کردیا گیا۔ جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے پاکستان کے ارشد... Read more
انٹرنیشنلکرکٹکھیل آئی سی سی نےمیچ ریفری کو ہٹانےکی پاکستان کی درخواست مسترد کردی: بھارتی میڈیا کا دعویٰمحمد نویدستمبر 16, 2025 by محمد نویدستمبر 16, 202508 بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک بھارت میچ کے ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو... Read more
کرکٹکھیل پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، زیادہ تر ٹکٹس فروختمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 202507 دبئی: ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کا میچ قریب آتے ہی ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ منتظمین کے مطابق... Read more