کرکٹکھیل کھیلآسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شرمناک شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑےمحمد نویددسمبر 9, 2024 by محمد نویددسمبر 9, 2024046 آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین دس وکٹوں سے شکست کے بعد سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر ٹیم انڈیا پر برس پڑے۔ پانچ... Read more
کرکٹکھیل پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی ادائیگیاں تاحال نہ ہو سکیںمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024040 پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی ادائیگیاں تاحال نہیں ہوسکی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نومبر کے وسط میں 16 کھلاڑیوں کو... Read more
کرکٹکھیل میلبرن اسٹارز کا ایک بار پھر پاکستان اسٹینڈ متعارف کروانے کا اعلانمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024036 14 دسمبر سے شروع ہونے والی بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے پہلے چار ہوم میچز میں فینز پاکستان بے میں بیٹھ سکے گے... Read more
کرکٹکھیل فرنچائزز کی پی سی بی کو پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب بیرون ملک کرانے کی تجویزمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024037 پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کی تقریب بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی... Read more
کرکٹکھیل پی ایس ایل سمیت دیگر لیگز کھیلنے پر پابندی، انگلش کرکٹرز کا اپنی ہی لیگ کے بائیکاٹ کا امکانمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024033 انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کے پی ایس ایل سمیت فرنچائز لیگز کھیلنے پر پابندی پر پلیئرز کی طرف سے ردعمل سامنے آنے... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہوگا، 48 گھنٹوں میں شیڈول متوقعمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024034 دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ گزشتہ روز پاکستان کی بنیادی شرط مانے جانے کے... Read more
کرکٹکھیل زلمی ویمن کرکٹ لیگ، ہزارہ ریجن فائنل میں پہنچ گئی، فائنل آج کھیلا جائے گامحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024030 زلمی ویمن کرکٹ لیگ میں ہزارہ ریجن نے پشاور تھنڈرز کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا آج فائنل کھیلا جائے گا۔ پشاور... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتویمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024033 چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق ہونے والا آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز ٹرافی: بیک ڈور مذاکرات میں اہم پیشرفت، معاملات طے پانے کے قریب، جلد اعلان متوقعمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024038 لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حوالے سے بیک ڈور مذاکرات میں پیشرفت کے بعد معاملات طے پانے کے قریب پہنچ گئے۔... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز ٹرافی پر قوم کو مایوس نہیں کرینگے، توقعات سے بڑھ کر چیزیں ہونگی: محسن نقویمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024034 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق قوم کو مایوس نہیں کریں گے ، اُن کی... Read more