کرکٹکھیل دورہ آسٹریلیا و زمبابوے، وائٹ بال اسکواڈ سے سعود، شاداب اور افتخار کو ڈراپ کیے جانے کا امکانمحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024040 قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے محمد رضوان وائٹ بال اسکواڈ کی کپتانی کے مضبوط امیدوار بن گئے۔ آسٹریلیااور مبابوے کے ٹور... Read more
کرکٹکھیل لفظوں کے کھیل اسکریبل میں پاکستان کیلئے ایک اور ٹائٹلمحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024049 پاکستانی کھلاڑی صہیب ثنااللہ نے نیویارک میں لیک جارج اسکریبل ٹورنامنٹ کا بی ڈویژن جیت لیا۔ لیک جارج اسکریبل ٹورنامنٹ کا بی ڈویژن امریکا... Read more
کرکٹکھیل آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارمحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024050 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ دبئی میں آئی سی... Read more
کرکٹکھیل ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان شاہینز نے عمان کو 74 رنز سے ہرادیامحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024047 ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے اپنے دوسرے میچ میں عمان کو 74رنز سے شکست دے دی۔ عمان کرکٹ اکیڈمی میں... Read more
کرکٹکھیل 25 اوورز میں 2 بالز استعمال کی جائیں: آئی سی سی نے کرکٹ کے فروغ کیلئے تجاویز پیش کردیںمحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024043 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کے لیے بڑی تجاویز پیش کردیں۔ دبئی میں آئی سی سی... Read more
کرکٹکھیل ہیری بروک نے پاکستان میں پچز کو بیٹنگ کیلئے سازگار قرار دیدیامحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024049 راولپنڈی: انگلش ٹیم کے بیٹر ہیری بروک نے پاکستان میں پچز کو بیٹنگ کے لیے سازگار قرار دے دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز... Read more
کرکٹکھیل ڈیوڈ وارنر نے بھارت کیخلاف کھیلنے کیلئے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ ختم کرنے کی پیشکش کر دیمحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024059 سابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ ختم کرنے کی پیشکش کر دی۔ ڈیوڈ وارنر نے جنوری میں... Read more
کرکٹکھیل تیسرا ٹیسٹ: پاکستانی پلیئنگ الیون میں ایک بڑی تبدیلی کا امکانمحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024043 راولپنڈی: پاکستان کی جانب سے تیسرےٹیسٹ کے لیے ایک تبدیلی کرنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگ اسپنر زاہد محمود کی جگہ فاسٹ بولرکو شامل... Read more
کھیل گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026سے متعدد کھیل آؤٹ، اب کتنے کھیلوں کے مقابلے ہوں گے؟محمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024050 گلاسگو میں ہونیوالے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ، ہاکی، ٹینس ، کرکٹ اور اسکواش سمیت متعدد کھیلوں کو ایونٹ سے ڈراپ کردیا گیا... Read more
کرکٹکھیل پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کب ہوگا؟محمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024049 پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز 26 اکتوبر سے ہورہا ہے، ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں... Read more