کھیل ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیمحمد نویداگست 2, 2024 by محمد نویداگست 2, 2024043 بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیم کو مسلسل چار میچز میں... Read more
کرکٹکھیل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024050 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن... Read more
کھیل ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتحمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024041 ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ... Read more
کرکٹکھیل وقار یونس نے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیںمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024034 لاہور : سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین... Read more
کرکٹکھیل ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے نیپال کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024041 ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیپال ویمنز کو 9 وکٹوں سے ہراکر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ دمبولا میں کھیلے... Read more
اسکواشکھیل پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024048 پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے اس ایونٹ... Read more
کرکٹکھیل ایک کلب نے کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی لگا دی، لیکن کیوں؟محمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024038 دنیا کے ایک قدیم کلب نےکھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی عائد کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گراؤنڈ کے ساتھ واقع گھروں کے رہائشیوں نے... Read more
اسکواش ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو شکستمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024042 کولمبیا نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی۔ کولمبیا نے پاکستان کو کوارٹر فائنل میں 1-2 سے... Read more
کھیل 13غیر ملکی کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیامحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024058 مختلف ملکوں کے 13 کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیا۔ 8035 میٹر بلند گیشربرم ٹو دنیا کی 13 ویں بلند چوٹی... Read more
کرکٹکھیل بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ان کے بغیر کھیلیں گے: حسن علیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024039 قومی کرکٹر حسن علی نے 2025 میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت پر سوالیہ نشان لگنے پر... Read more