کرکٹکھیل پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکامحمد نویداگست 18, 2024 by محمد نویداگست 18, 2024053 بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمود الحسن جوئے پاکستان کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز... Read more
کرکٹکھیل آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلانمحمد نویداگست 18, 2024 by محمد نویداگست 18, 2024057 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی... Read more
کرکٹکھیل آسٹریلیا کا ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے پر جشن، انگلینڈ کیخلاف میچ کا اعلانمحمد نویداگست 18, 2024 by محمد نویداگست 18, 2024056 کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے پر جشن منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے واحد ٹیسٹ... Read more
کرکٹکھیل چار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکلمحمد نویداگست 18, 2024 by محمد نویداگست 18, 2024055 آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بنگلادیش میں انعقاد پر خدشات تاحال برقرار ہیں، 4 ممالک کی ٹریول ایڈوائزری کی وجہ سے... Read more
کرکٹکھیل بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے عمران خان کی مثال کیوں دی؟محمد نویداگست 18, 2024 by محمد نویداگست 18, 2024060 ہندوستان کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی مثال دیتے ہوئے وضاحت پیش کی کہ فاسٹ بولر... Read more
کرکٹکھیل ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز سیمی فائنل: ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے پاکستان شاہینزکو 30 رنز سے ہرا دیامحمد نویداگست 18, 2024 by محمد نویداگست 18, 2024046 ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی ٹیم نے پاکستان شاہینزکو 30رنز سے ہراکر فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان شاہینز... Read more
کرکٹکھیل وقار یونس کی پی سی بی میں بطور ایڈوائزر تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررمحمد نویداگست 7, 2024 by محمد نویداگست 7, 2024054 لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایڈوائزرکی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ جسٹس شہرام سرور... Read more
کھیل ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیمحمد نویداگست 2, 2024 by محمد نویداگست 2, 2024059 بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیم کو مسلسل چار میچز میں... Read more
کرکٹکھیل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024060 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن... Read more
کھیل ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتحمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024050 ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ... Read more