Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد انڈین سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ

کرکٹ آسٹریلیا کا بارڈرگواسکر ٹرافی کے تمام وینیوز پر انڈین فین زونز بنانے کا اعلان

رپورٹ     !     محمد نوید

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، گابا، پرتھ اور ایڈیلیڈ اسٹیڈیمز میں انڈین فینز کے لیے مخصوص سیٹنگ ایریا ہوگا
کرکٹ آسٹریلیا جلد ہی انڈین فین زونز کی ٹکٹوں کی تفصیلات بھی شیئر کرے گا
ان فین زونز میں ڈھول لانے کی اجازت ہوگی
کرکٹ آسٹریلیا نے یہ فیصلہ بارڈرگواسکر ٹرافی کو مزید مسابقتی بنانے کے لیے کیا ہے
بارڈرگواسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ 22 نومبر کو پرتھ میں کھیلا جائے گا
گزشتہ سال باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران ایم سی جی کے باہر پاکستان فین زون بنایا گیا تھا

Related posts

افغانستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سیریز کیلئے پاکستان سے رابطہ

محمد نوید

کوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیا

محمد نوید

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ

محمد نوید

Leave a Comment