Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیلہاکی

پاکستان پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر نیشنز کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں مقررہ وقت میں پاکستان اور فرانس کا مقابلہ 3-3 سے برابر رہا۔

پاکستان نے دو صفر کے خسارے سے شاندار کم بیک کیا اور تیسرے کوارٹر میں 3 گول کیے۔

مقابلہ برابر ہونے پر  پاکستان اور فرانس کا سیمی فائنل پنالٹی شوٹ آؤٹس پر چلا گیا اور پہلے پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-3 کے اسکور سے ہرادیا۔

پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پاکستان نے تین، فرانس نے دو گول اسکور کیے اور یوں پاکستان نیشنز کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

Related posts

ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ فائنل میں ایران سے شکست، پاکستان کا سلور میڈل

محمد نوید

قومی کرکٹ ٹیم کی آئندہ تین سیریز کیلئے محمد مسرور ٹیم کے فیلڈنگ کوچ مقرر

محمد نوید

بھارت نے ٹی 20 ورلڈکپ سے دستبردار ہونے کا نہیں بتایا:چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل

محمد نوید

Leave a Comment