Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
پاکستانکرکٹکھیل

پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا۔

رپورٹ     !     محمد نوید

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ حارث رؤف نے اپیل کی تھی جو ٹربیونل کو بھیجی گئی۔

انہوں نے کہا کہ حارث رؤف اسٹار پلیئر ہیں، ان کا خیال رکھنا ضروری تھا۔

خیال رہے کہ پی سی بی نے دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے انکار پر  حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا تھا۔

Related posts

چیمپئنز ٹرافی: سیمی فائنل میں بھارت سے شکست پر آسٹریلوی کپتان نے میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بتادیا

محمد نوید

محمد یوسف کا پاکستان ٹیم سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونیکا اعلان، وجہ بھی بتادی

محمد نوید

پاکستانی گالفر نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی

محمد نوید

Leave a Comment