اسکواشکھیلورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست by محمد نویدمئی 11, 2024019 Share0 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی۔ پاکستان کے حمزہ خان کو سوئٹزرلینڈ کے نکولز ملر نے تین۔ ایک سے ہرایا۔ 39 منٹ جاری رہنے والا میچ سوئس کھلاڑی نکولز ملر نے نے 9-11، 6-11، 11-5 اور 6-11 سے جیتا۔