Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیل

امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری کی شاندار پرفارمنس

امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری کی شاندار پرفارمنس۔

چار روزہ چیمپئن شپ میں 14 راونڈز مکمل ہونے کے بعد وسیم کھتری پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔

وسیم کھتری نے 14 میں سے 11 میچز جیتے اور انہیں 1095 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔

امریکا کے ایلیک سوہوم دوسرے اور کینیڈا کے جوشوا کیسٹیلانو کی تیسری پوزیشن ہے۔

اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے معیز بیگ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

Related posts

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

محمد نوید

13غیر ملکی کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیا

محمد نوید

ٹیم میں سینٹرل کنٹریکٹ کس بنیاد پر ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے واضح پیغام دیدیا

محمد نوید

Leave a Comment