کرکٹکھیل قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد انتقال کرگئےمحمد نویداکتوبر 10, 2024 by محمد نویداکتوبر 10, 2024038 پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق فاطمہ ثنا کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے... Read more
کرکٹکھیل ملتان ٹیسٹ: تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 800 رنز بنا ڈالےمحمد نویداکتوبر 10, 2024اکتوبر 10, 2024 by محمد نویداکتوبر 10, 2024اکتوبر 10, 2024044 تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف آٹھ سو رنز مکمل کرلیے۔ انگلینڈ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اتنا بڑا اسکور... Read more
فٹ بالکھیل پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم بھارت میں ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کریگیمحمد نویدستمبر 30, 2024 by محمد نویدستمبر 30, 2024039 لاہور: پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم رواں سال بھارت میں ہونے والی ویمن ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ ویمن ایشین نیٹ... Read more
کرکٹکھیل محمد یوسف کا پاکستان ٹیم سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونیکا اعلان، وجہ بھی بتادیمحمد نویدستمبر 30, 2024 by محمد نویدستمبر 30, 2024040 پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفیٰ ہوگئے۔ محمد یوسف نے مائیکرو بلاگنگ ویب... Read more
انٹرنیشنلکرکٹکھیل اب کوئی غیر ملکی کھلاڑی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکےگامحمد نویدستمبر 30, 2024 by محمد نویدستمبر 30, 2024047 بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے زیادہ کمانے کا راستہ روک دیا... Read more
کرکٹکھیل محمد یوسف کس اختلاف پر سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوئے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیمحمد نویدستمبر 30, 2024 by محمد نویدستمبر 30, 2024038 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر محمد یوسف کے اختلافات اور مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ محمد یوسف اورایک کوچ کے درمیان اختلاف پیدا... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز کپ کے مینٹورز کو مختلف اکیڈمیوں میں اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیںمحمد نویدستمبر 30, 2024 by محمد نویدستمبر 30, 2024038 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز کپ کے مینٹورز کو مختلف اکیڈمیوں میں اہم ذمہ داریاں سونپ دیں۔ پی سی بی کی جانب... Read more
کھیل ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ فائنل میں ایران سے شکست، پاکستان کا سلور میڈلمحمد نویدستمبر 30, 2024 by محمد نویدستمبر 30, 2024042 ایران میں ہونیوالے پہلے ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ایران نے نے شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام... Read more
کرکٹکھیل بنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن سکیورٹی مانگنے پر مشکل میں آگئےمحمد نویدستمبر 30, 2024 by محمد نویدستمبر 30, 2024052 ڈھاکا: بنگلادیشی حکام نے سابق کپتان شکیب الحسن کے سکیورٹی دینے کے مطالبے پر ان کی سیاسی وابستگی سے متعلق وضاحت دینے کا مطالبہ کردیا۔... Read more
کرکٹکھیل یونس خان کو کرکٹ آسٹریلیا نے کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنا لیامحمد نویدستمبر 30, 2024 by محمد نویدستمبر 30, 2024034 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو کرکٹ آسٹریلیا نے کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنا لیا۔ پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو... Read more