کرکٹکھیل یووراج، ہربھجن اور سریش رائنا پر ‘معذور’ افراد کا مذاق اڑانے کا الزام، پولیس میں شکایت درجمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024035 بھارت کے سابق کرکٹرز ہربھجن سنگھ، یووراج سنگھ اور سریش رائنا پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے معذور افراد کا مذاق اڑانے کا الزام... Read more
کھیل ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا کامیاب آغازمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024038 ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں ٹیم چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں... Read more
کرکٹکھیل انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر دیامحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024043 انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹرینٹ برج میں ویسٹ انڈیز... Read more
کرکٹکھیل ہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیامحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024033 روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد سوریا کمار یادیو کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ( بی... Read more
اسکواشکھیل پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024043 پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے... Read more
کرکٹکھیل سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024047 سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بولرز کی جدید عادت کے خلاف بول پڑے۔ سنیل گواسکر نے بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی... Read more
پاکستانکرکٹ گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکانمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024044 لاہور: کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی کھلاڑیوں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان... Read more
کرکٹکھیل پی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیامحمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024042 پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو 2 سال کے معاہدے کے تحت نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیا ہے۔... Read more
فٹ بال میسی کی جھولی میں ایک اور ٹرافی، ارجنٹینا نے 16 ویں بار کوپا امریکا کا ٹائٹل جیت لیامحمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024043 ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ریکارڈ 16 ویں بار جیت... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس کی تیاری میں پاکستانی ایتھلیٹس کو مشکلات کا سامنامحمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024043 پیرس اولمپکس 2024 کی تیاری میں پاکستانی ایتھلیٹس کومشکلات کا سامناہے، قومی ایتھلیٹس پنجاب اسٹیڈیم میں رش میں ٹریننگ کرنے پرمجبور ہیں۔ اولمپئن جیولین تھرور... Read more