اہم خبریںپاکستانٹی20ولڈکپکرکٹکھیل ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے ممکنہ کھلاڑیوں کی ویزہ پراسس کیلئے امریکی سفارتخانےآمدمحمد نویدمئی 1, 2024 by محمد نویدمئی 1, 2024041 اسلام آباد: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ورلڈکپ اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں نے امریکی سفارتخانے پہنچ کر امریکی سفیر سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق... Read more
پاکستانکھیل پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکاممحمد نویدمئی 1, 2024 by محمد نویدمئی 1, 2024044 پاکستان کے عثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے۔ عثمان چند نے دوحا میں اسکیٹ شوٹنگ کوالیفائرز میں چوتھی پوزیشن حاصل کی... Read more
پاکستانکھیل ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیامحمد نویدمئی 1, 2024 by محمد نویدمئی 1, 2024040 پاکستان جو جٹسو فیڈریشن نے آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والی ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان جو جٹسو... Read more
اہم خبریںپاکستانٹی20ولڈکپکرکٹکھیل ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانےکا امکانمحمد نویدمئی 1, 2024 by محمد نویدمئی 1, 2024037 جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان اگلے ماہ ہی کیا جائے گا،... Read more
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل پاکستان نےکیویز کو 9 رنز سے شکست دیدی، 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 2-2 سے برابرمحمد نویداپریل 28, 2024 by محمد نویداپریل 28, 2024057 آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ ویب ڈیسک پاکستان کی جیت سے پانچ میچز کی... Read more
Blog نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظممحمد نویداپریل 28, 2024 by محمد نویداپریل 28, 2024051 پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی حاصل کرنے کے بعدکہا ہے کہ پچ کی... Read more
اہم خبریںکرکٹکھیل شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد کارنامہ سر انجام دیدیامحمد نویداپریل 28, 2024 by محمد نویداپریل 28, 2024048 پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ سر انجام دے دیا۔ ویب ڈیسک ہفتے کو پاکستان... Read more
اہم خبریںپاکستان سابق بھارتی کرکٹر کی تصویر کراچی میں بل بورڈز پر، آخر معاملہ ہے کیا؟محمد نویداپریل 28, 2024 by محمد نویداپریل 28, 2024032 سابق بھارتی کرکٹر روبن اتھاپا کی تصویر کراچی میں مختلف بل بورڈز پر نظر آرہی ہے۔ رپورٹ ! محمد نوید بل بورڈ پر... Read more
اہم خبریںٹی20ولڈکپکرکٹکھیل ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈکے ممکنہ کھلاڑی کل اسلام آباد پہنچیں گےمحمد نویداپریل 28, 2024 by محمد نویداپریل 28, 2024042 ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کے حصول کے لیے اسلام آباد جائیں گے۔ ویب... Read more
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقررمحمد نویداپریل 28, 2024 by محمد نویداپریل 28, 2024046 پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن... Read more