کرکٹکھیل منیبہ کی شاندار سنچری، پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدیمحمد نویداگست 11, 2025 by محمد نویداگست 11, 2025041 پاکستان ویمن ٹیم نے منیبہ علی کی شاندار سنچری کے بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آئرلینڈ ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔... Read more
کرکٹکھیل جنس تبدیل کرانیوالے سابق بھارتی کرکٹر کے بیٹے نے پہلی بار راکھی کسے باندھی؟محمد نویداگست 11, 2025 by محمد نویداگست 11, 2025023 سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے آریان جو اب عنایہ بانگر ہیں انہوں نے جنس تبدیل کرانے کے بعد اس سال پہلی... Read more
کرکٹکھیل آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقا کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 2 غیر معمولی کیچز وائرل ہوگئےمحمد نویداگست 11, 2025 by محمد نویداگست 11, 2025054 آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دو غیر معمولی کیچز وائرل ہوگئے۔ کمنٹیٹرز اور کرکٹ فینز نے کیچز کو ناقابل... Read more
کرکٹکھیل پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیےمحمد نویداگست 8, 2025 by محمد نویداگست 8, 2025056 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگست میں مختلف غیر ملکی لیگز میں شرکت کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے۔... Read more
کرکٹکھیل پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کردیامحمد نویداگست 8, 2025 by محمد نویداگست 8, 2025040 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےکرکٹر حیدر علی کو معطل کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز حیدر علی... Read more
کرکٹکھیل خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام، پاکستانی کرکٹر حیدر علی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہامحمد نویداگست 8, 2025 by محمد نویداگست 8, 2025058 مانچسٹر: خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی کی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہائی ہوگئی۔ انگلینڈ کی پولیس... Read more
کرکٹکھیل کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخوں کا اعلانمحمد نویداگست 8, 2025 by محمد نویداگست 8, 2025039 کراچی : آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ آئی ایم سی اوور... Read more
کرکٹکھیل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک افغان شائقین کے درمیان بدمزگی روکنےکیلئے بڑا فیصلہمحمد نویداگست 7, 2025 by محمد نویداگست 7, 2025028 متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کرکٹ میچ کے حوالے سے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔... Read more
کرکٹکھیل ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے جعلی ٹکٹ انٹرنیٹ پر مہنگے داموں فروخت ہونے لگےمحمد نویداگست 7, 2025 by محمد نویداگست 7, 2025027 ایشیا کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے میچ کے حوالے سے جہاں شائقین کرکٹ جوش و خروش سے منتظر ہیں وہیں آن لائن... Read more
فٹ بالکرکٹ جرمن کلب کا فلسطینیوں کیخلاف بیانات پر اسرائیلی فٹبالر سے معاہدہ نہ کرنے کا اعلانمحمد نویداگست 7, 2025 by محمد نویداگست 7, 2025056 جرمنی کے فٹبال کلب Fortuna Dusseldorf نے فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات پر اسرائیلی فٹبالر شون ویسمین سے معاہدہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا... Read more