اولمپکسپاکستان میئر سکھر کا زیر تعمیر اسپورٹس اسٹیڈیم ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہمحمد نویداگست 10, 2024 by محمد نویداگست 10, 2024036 پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے پر میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سونے کے تاج اور اسپورٹس اسٹیڈیم کو ارشد... Read more
انٹرنیشنلپاکستان پیرس پیرالمپکس میں پاکستان کی شرکت غیریقینی صورتحال کا شکارمحمد نویداگست 10, 2024 by محمد نویداگست 10, 2024042 پیرس میں ہونیوالے پیرالمپکس میں پاکستان کی شرکت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پیرالمپکس... Read more
اولمپکسپاکستان پاکستانی روٹی نہ ملنے پر ارشد نے ماریشس میں ٹریننگ ادھوری چھوڑ دی تھی، قصہ کیا تھا؟محمد نویداگست 10, 2024 by محمد نویداگست 10, 2024030 جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم 7 سال قبل دیسی روٹی کھانے کے شوق میں ماریشس سے 6 ماہ پہلے ہی ٹریننگ کیمپ ادھورا چھوڑ کر... Read more
اولمپکسپاکستان اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم نے میڈل کو قوم کیلئے آزادی کا تحفہ قرار دیدیامحمد نویداگست 10, 2024 by محمد نویداگست 10, 2024042 پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو کے مقابلے... Read more
اولمپکسپاکستان بابر نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو مبارک باد کے اپنے پیغام میں کیا غلطی کر دی؟محمد نویداگست 10, 2024 by محمد نویداگست 10, 2024037 پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کو مبارک باد کے اپنے پیغام میں... Read more
اولمپکسپاکستان اولمپکس میں ورلڈ ریکارڈ بناکر طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کو میڈل کب ملے گا؟محمد نویداگست 10, 2024 by محمد نویداگست 10, 2024035 پیرس اولمپکس میں گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔ پیرس... Read more
اولمپکسپاکستان بھارت 5 میڈلز جیت کر ایک میڈل جیتنے والے پاکستان سے اولمپک میڈلز ٹیبل پر پیچھے کیوں؟محمد نویداگست 10, 2024 by محمد نویداگست 10, 2024040 پیرس اولمپکس میں گزشتہ شب ارشد ندیم نے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کے لیے رواں ایونٹ میں میڈلز... Read more
اولمپکسپاکستان پیرس اولمپکس: پاکستان کیلئے تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کوگولڈ میڈل دے دیا گیامحمد نویداگست 10, 2024 by محمد نویداگست 10, 2024046 پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنادیا گیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے... Read more
اولمپکسپاکستان پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز تھرو کرتے وقت ارشد ندیم کے ذہن میں کیا چل رہا تھا؟محمد نویداگست 10, 2024 by محمد نویداگست 10, 2024039 گولڈ میڈلسٹ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے بتادیا ہے کہ پیرس اولمپکس 2024 میں مینز جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں تاریخ ساز تھرو کرتے... Read more
اولمپکسپاکستان پاکستانی اپنے ہیرو ارشد ندیم کے پرتپاک استقبال کیلئے بیتابمحمد نویداگست 10, 2024 by محمد نویداگست 10, 2024041 پیرس اولمپکس میں ریکارڈ قائم کرنے والے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج رات وطن واپس لوٹیں گے۔ ارشد ندیم کی کامیابی پر ملک بھر میں خوشیاں... Read more