Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگست میں مختلف غیر ملکی لیگز  میں شرکت کے لیے قومی کرکٹرز کو  این او سی جاری کر دیے۔

عماد وسیم اور  محمد عامر کو  انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔

شرجیل خان کو  آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز  میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔

نسیم شاہ، محمد عامر  اور  افتخار احمد کو کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے لیے این او سی جاری ہوا ہے جبکہ فہیم اشرف اور  خوشدل شاہ کو  بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔

Related posts

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیے

محمد نوید

دوسرا ون ڈے: بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

محمد نوید

پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا

محمد نوید

Leave a Comment